20 اکتوبر 2017 - 08:23
یمنی فورسز کے حملے میں سعودیہ کے 64 کرائے کے دہشتگرد فوجی ہلاک

گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی کرائے کے فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کے نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کے کرائے کے 25 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور انصار اللہ نے سرحدی علاقوں میں سعودی عرب کے 25 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ دنوں میں یمنی فورسز اور قبائل نے 64 سعودی کرائے کے فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے تعز، الجوف اور مآرب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

.......

/169